
ٹیکنالوجی کے میدان میں امریکہ اور چین کی رسہ کشی
دنیا بھر میں مقبول ایپ 'ٹک ٹاک' امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی تنازع کی بھینٹ چڑھتی نظر آ رہی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ذریعے امریکیوں کی ذاتی معلومات چین کے ہاتھ لگ سکتی ہیں۔ یہ رسہ کشی 'گلوبل ٹیک انڈسٹری' کا مستقبل کیسے متاثر کر سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33eFYcW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33eFYcW
0 Response to "ٹیکنالوجی کے میدان میں امریکہ اور چین کی رسہ کشی"
Post a Comment