-->
ہمیں ہمارے اقدامات سے پرکھیے، سونک۔ بائیڈن نیوز کانفرنس

ہمیں ہمارے اقدامات سے پرکھیے، سونک۔ بائیڈن نیوز کانفرنس

سونک نے کہا، "میں جانتا ہوں کچھ لوگ کہیں گے کہ یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد برطانیہ کیسا شراکت دارہو سکتا ہے، مگر میں کہوں گا کہ ہمیں ہمارے اقدامات سے پرکھیے۔ ہم ہمیشہ کی طرح اپنی اقدار پر قائم ہیں، اتنے ہی قابلِ بھروسہ ہیں جتنا کہ کوئی اتحادی ہو سکتا ہے۔۔ہمیشہ کی طرح سرمایہ کاری کی پر کشش منزل۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nTo2AsF

Related Posts

0 Response to "ہمیں ہمارے اقدامات سے پرکھیے، سونک۔ بائیڈن نیوز کانفرنس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3