-->
پہلا صدارتی مباحثہ: اوہائیو کے ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟

پہلا صدارتی مباحثہ: اوہائیو کے ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن کے درمیان پہلی صدارتی بحث منگل کو ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں ہوگی۔ اوہائیو کا شمار 'سوئنگ اسٹیٹس' میں ہوتا ہے۔ صدارتی انتخابات میں اس ریاست کی کیا اہمیت ہے اور پہلے مباحثے سے قبل ریاست کے ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HI7VSf

Related Posts

0 Response to "پہلا صدارتی مباحثہ: اوہائیو کے ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3