-->
انسانی حقوق پر پیش رفت سے امریکہ سعودی عرب شراکت داری گہری اور مضبوط ہو سکتی ہے، بلنکن

انسانی حقوق پر پیش رفت سے امریکہ سعودی عرب شراکت داری گہری اور مضبوط ہو سکتی ہے، بلنکن

وزیرِ خارجہ بلنکن نے امریکہ سعودی شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور خلیج میں امریکی شراکت داری، خطے میں چیلنجز اور بحرانوں سے نمٹنے سے بڑھ کر ہے۔ یہ ہمارے لوگوں کے لیے اور باقی دنیا کے لوگوں کے لیے مواقع میں توسیع اور ان کی ترقی کے لیے اہم ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/weWxrUt

Related Posts

0 Response to "انسانی حقوق پر پیش رفت سے امریکہ سعودی عرب شراکت داری گہری اور مضبوط ہو سکتی ہے، بلنکن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3