
یوگا امن پیدا کرنے میں مددگار ہے
بھارتی وزیراعظم مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جانب سے منعقدہ یوگا پروگرام میں کہا کہ دنیا کے سب ہی لوگ ایک خاندان کاحصہ ہیں اور یوگا لوگوں کو ملانے کا کام کرتا ہے۔ وی او اے اردو نے اس تقریب کے بارے میں کچھ بھارتی امریکیوں سے بات کی
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VGITyDX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VGITyDX
0 Response to "یوگا امن پیدا کرنے میں مددگار ہے"
Post a Comment