-->
دوستوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات پر بھی ایمانداری سے بات کرنی چاہیے'

دوستوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات پر بھی ایمانداری سے بات کرنی چاہیے'

امریکی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے، "ہم کسی مخصوص بھارتی رہنما یا سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے  کیوں کہ یہ بھارت کے لوگوں کا فیصلہ ہے  لیکن ہم ان اہم اصولوں کی حمایت میں کھڑے ہیں جنہیں امریکی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ ہونا چاہیے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/L3w25cZ

Related Posts

0 Response to "دوستوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات پر بھی ایمانداری سے بات کرنی چاہیے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3