
'یوکرین کو امداد کی فراہمی میں ناکامی سنگین غلطی ہوگی'
امریکہ کی انٹیلی جینس کمیونٹی نے عالمی خطرات سے متعلق اپنی پیش کردہ رپورٹ میں قانون سازوں کو بتایا ہے کہ یوکرین میں جنگ اہم موڑ پر ہے اور اس کے نتائج کا انحصار امریکی امداد پر ہوگا۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ سینیٹ سے منظور ہونے والا 60 ارب ڈالرز کا بل ایوان میں پیش نہیں ہوگا۔ سینیٹ ارکان کا کہنا ہے کہ امداد کی فراہمی میں ناکامی سنگین غلطی ہوگی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dGXA1hx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dGXA1hx
0 Response to "'یوکرین کو امداد کی فراہمی میں ناکامی سنگین غلطی ہوگی'"
Post a Comment