
بائیڈن اور ٹرمپ نے صدارتی نامزدگی حاصل کر لی
امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اپنی جماعتوں کی جانب سے صدارتی انتخاب لڑنے کے لیے نامزدگی حاصل کر لی ہے جس کے بعد دونوں رہنما پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک مرتبہ پھر مدِ مقابل ہوں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oTDumnk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/oTDumnk
0 Response to "بائیڈن اور ٹرمپ نے صدارتی نامزدگی حاصل کر لی"
Post a Comment