
زیادہ تر امریکی نوجوان اسمارٹ فون کے بغیر خود کو خوش یا پرسکون محسوس کرتے ہیں: سروے
پیو ریسرچ سینٹر نے پیر کو شائع ہونے والے اپنے اس سروے میں یہ نتیجہ اخذ کیا کہ فون سے دور رہنے کے باعث مثبت وابستگیوں کے باوجود زیادہ تر نوجوانوں نے اپنے فون یا سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود نہیں کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QnS2qsE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QnS2qsE
0 Response to "زیادہ تر امریکی نوجوان اسمارٹ فون کے بغیر خود کو خوش یا پرسکون محسوس کرتے ہیں: سروے"
Post a Comment