
پاکستان میں حالات بے قابو ہوئے توملک کے ایٹمی اثاثوں پر امریکہ میں خدشات بڑھ جائیں گے: ماہرین
واشنگٹن کے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کے تجزیہ کار ڈائریکٹر مارون وائن بام کہتے ہیں کہ یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ عمران خان کی سیاست کو زیادہ دیر تک عدم استحکام پھیلانے نہیں دے سکتی تھی لیکن جس انداز سے انہیں پکڑا گیا ہے اس سے بہت سے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WtOHJ1n
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WtOHJ1n
0 Response to "پاکستان میں حالات بے قابو ہوئے توملک کے ایٹمی اثاثوں پر امریکہ میں خدشات بڑھ جائیں گے: ماہرین"
Post a Comment