-->
امریکی انتخابات : ریپبلکنز میں خارجہ پالیسی پر اختلافات؟

امریکی انتخابات : ریپبلکنز میں خارجہ پالیسی پر اختلافات؟

کانگریس میں ریپبلیکنز خارجہ پالیسی کے بعض کلیدی امورپر صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ قریبی مطابقت رکھتے ہیں ۔ لیکن کانگریس کے لیے وائس آف امیریکہ کی نامہ نگار کیتھرین گبسن کی رپورٹ کے مطابق قانون ساز اب بھی چین، محصولات کی پالیسی اوریوکرین کی امداد کے بارے میں اختلافات رکھتے ہیں۔ ۔ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pWVrfgS

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات : ریپبلکنز میں خارجہ پالیسی پر اختلافات؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3