
ٹرمپ اور کاملا 10 ستمبر کے مباحثے میں شرکت پر رضا مند
امریکہ کی نائب صدر اور نومبر کے الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس اور ان کے ری پلیکن مد مقابل ڈونلڈ ٹرمپ نشریاتی ادارے اے بی سے کی میزبانی میں 10 ستمبر کو پرائم ٹائم اہم صدارتی مباحثے میں شرکت کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1e3PbtA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1e3PbtA
0 Response to "ٹرمپ اور کاملا 10 ستمبر کے مباحثے میں شرکت پر رضا مند"
Post a Comment