
واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج؛ 'ایک ہی مطالبہ ہے خان صاحب کو رہا کرو'
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے سفارت خانے کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے جمع ہوکراحتجاج کیا۔ بدھ کو ہونے والے اس مظاہرے میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کی مذمت اور رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZanA72O
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZanA72O
0 Response to "واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج؛ 'ایک ہی مطالبہ ہے خان صاحب کو رہا کرو'"
Post a Comment