
امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں ہوا مگر ایک دوسرے پر تنقید جاری ہے
ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ٹرمپ اور ہیرس آمنے سامنے مباحثہ کریں گے یا نہیں۔ ٹرمپ نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے سے پہلے 10 ستمبر کو اے بی سی نیوز پر صدر بائیڈن سے ڈیبیٹ کرنے پر اتفاق کیا تھا اور ہیریس نے کہا تھاکہ وہ ٹرمپ کے ساتھ اس تاریخ کا احترام کریں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v4R8IJP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v4R8IJP
0 Response to "امریکی انتخابات: ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں ہوا مگر ایک دوسرے پر تنقید جاری ہے"
Post a Comment