
امریکی صدارتی انتخابات: فلوریڈا کے گورنر بھی امیدواروں کی دوڑ میں شامل
رائے عامہ کے حالیہ جائزے بھی یہی ظاہر کرتے ہیں کہ ڈیسانٹس کبھی تو ٹرمپ کو سخت ٹکر دے رہے ہوتے ہیں اور کبھی مقبولیت میں سابق صدر سے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ تاہم وہ مقبولیت میں ان تمام ریپبلکن امیدواروں سے آگے ہیں جو اب سے 18 ماہ بعد ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر بائیڈن کوشکست دینے کے خواہاں ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xYaj9sW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xYaj9sW
0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات: فلوریڈا کے گورنر بھی امیدواروں کی دوڑ میں شامل"
Post a Comment