-->
امریکہ کے صدارتی انتخابات: کیا ڈیسانٹس اورٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا؟

امریکہ کے صدارتی انتخابات: کیا ڈیسانٹس اورٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا؟

اب تک ڈیسانٹس نے خود کو ایسی کسی لڑائی سے الگ رکھا ہے اور ٹرمپ کے بڑھتے ہوئے حملوں کا جواب نہیں دیا اور بدھ کے روز ڈیسانٹس کے اپنی انتخابی مہم کے اعلان سے بھی یہی ظاہر ہوا ہے کہ فی الحال وہ ٹرمپ یا ان کے اتحادیوں پر حملوں کا آغاز نہیں کر رہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uix3mY1

Related Posts

0 Response to "امریکہ کے صدارتی انتخابات: کیا ڈیسانٹس اورٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3