
یوکرین کے لیے امریکی پالیسی تبدیل،ٹرمپ اور پوٹن جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر رضامند
ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے اور پوٹن نے فون پر طویل بات چیت کی جس میں انہوں نے تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے " مل کر، بہت قریب سے کام کرنے" کا عزم کیا ہے اور شاید وہ ذاتی طور پر ایک دوسرے کے ممالک میں ملاقات کریں گے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tvaH6b5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tvaH6b5
0 Response to " یوکرین کے لیے امریکی پالیسی تبدیل،ٹرمپ اور پوٹن جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر رضامند"
Post a Comment