
قوم کو متحد کرنے کے لیے مشعل نئی نسل کو سونپ رہا ہوں: بائیڈن
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ مشعل نئی نسل کے حوالے کر رہے ہیں۔ وہ رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کے اعلان کے بعد قوم سے پہلی بار اس معاملے پر خطاب کر رہے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ePX91a
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ePX91a
0 Response to "قوم کو متحد کرنے کے لیے مشعل نئی نسل کو سونپ رہا ہوں: بائیڈن"
Post a Comment