
عمر البشیر کے گھر پہ چھاپہ، بھاری غیر ملکی نقدی برآمد
ایک عدالتی ذریعے نے ’رائٹرز‘ خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ’’چیف پبلک پراسیکیوٹر نے (سابق) صدر کو فوری طور پر حراست میں لینے اور پوچھ گچھ کرنے کا حکم دیا، تاکہ ان کے خلاف مقدمے کی کارروائی کی جا سکے‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IJdWMN
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IJdWMN
0 Response to "عمر البشیر کے گھر پہ چھاپہ، بھاری غیر ملکی نقدی برآمد"
Post a Comment