
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا جواب ؛شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ
امریکہ اورجنوبی کوریا کی 11 روزہ بڑی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں، جس میں اتحادیوں کی پانچ سالوں میں سب سے بڑی فیلڈ مشقیں شامل ہیں۔ شمالی کوریا کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں میزائل داغے جانے کے بعد گزشتہ سال سے ایسی مشقوں میں تیزی آئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PYor0K7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PYor0K7
0 Response to "امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا جواب ؛شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ"
Post a Comment