-->
نیویارک: پاکستانی نژاد نوجوان پولیس آفیسر سپردِ خاک

نیویارک: پاکستانی نژاد نوجوان پولیس آفیسر سپردِ خاک

نیویارک کے پاکستانی نژاد 26 سالہ پولیس آفیسر، عدید فیاض گزشتہ ہفتے ایک گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کے لیے گئے تو گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا۔ اس نے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر پولیس افسر کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس افسر عدید فیاض بعد ازاں اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہو گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ نیویارک، کونی آئی لینڈ میں ادا کی گئی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rOqF1dP

Related Posts

0 Response to "نیویارک: پاکستانی نژاد نوجوان پولیس آفیسر سپردِ خاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3