
امریکہ میں انڈوں کی قیمت بلند ترین سطح پر، اسمگلنگ شروع
امریکہ میں انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ فی درجن انڈوں کی قیمت دو ڈالر سے بڑھ کر پانچ ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب امریکہ کے سرحدی علاقوں میں میکسیکو سے غیر قانونی طریقوں سے انڈے اسمگل کیے جا رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Er9JyXv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Er9JyXv
0 Response to "امریکہ میں انڈوں کی قیمت بلند ترین سطح پر، اسمگلنگ شروع"
Post a Comment