
امریکہ نے ایران کی پٹرولیم انڈسٹری سے کاروبار کرنے والی نو کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کا ہدف بننے والی کمپنیوں میں سے چھ ایران میں ہیں، دو سنگاپور میں اور ایک کمپنی ملائیشیا میں قائم ہے۔ یہ کمپنیاں امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرو کیمیکل یا پیٹرولیم کی پیداوار اور/ یا فروخت اور تقسیم میں ملوث تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cjLbx5V
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cjLbx5V
0 Response to "امریکہ نے ایران کی پٹرولیم انڈسٹری سے کاروبار کرنے والی نو کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی"
Post a Comment