-->
چینی غبارہ گرائے جانے کے بعد امریکہ اور چین میں ہاٹ لائن رابطوں کی اہمیت بڑھ گئی

چینی غبارہ گرائے جانے کے بعد امریکہ اور چین میں ہاٹ لائن رابطوں کی اہمیت بڑھ گئی

امریکی نائب وزیر دفاع نے چین پر الزام لگایا کہ وہ مواصلات کے اہم چینلز کو محض ایک غلط پیغام رسانی کے آلے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، انہیں بند کر رہا ہے یا انہیں دوبارہ کھول رہا ہے تاکہ امریکہ کے ساتھ چین کی ناراضی یا خوشی کا اظہار کیا جا سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fWdIUuT

Related Posts

0 Response to "چینی غبارہ گرائے جانے کے بعد امریکہ اور چین میں ہاٹ لائن رابطوں کی اہمیت بڑھ گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3