-->
دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے: امریکہ

دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے: امریکہ

نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ’’ طالبان نے وہ وعدے جو انہوں نے دوحہ معاہدے میں کیے تھے۔ تاہم انہوں نے افغانستان میں بعض دہشت گرد گروہوں کے حوالے سے کچھ غیر اطمینان بخش اقدامات کیے ہیں۔ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ طالبان نے اس وقت کے القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو پناہ دی تھی، جو معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔”

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XqhAj7R

Related Posts

0 Response to "دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3