-->
امریکہ میں مردم شماری کیسے ہوتی ہے؟

امریکہ میں مردم شماری کیسے ہوتی ہے؟

سن 1790 میں پہلی مردم شماری کے وقت امریکہ کی صرف 12 ریاستیں تھیں جو آج 50 ہوچکی ہیں۔اس دوران امریکہ نے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے۔ خانہ جنگی، معاشی بحران، عالمی جنگوں اور وباؤں کا سامنا کیا لیکن ہر 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری میں تعطل نہیں آیا اور سال 2020 تک امریکہ میں 23 بار مردم شماری ہوچکی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JOgX0B3

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں مردم شماری کیسے ہوتی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3