-->
نیویارک میں زندگی کا اہم حصہ 'کافی کا کپ'

نیویارک میں زندگی کا اہم حصہ 'کافی کا کپ'

امریکہ میں کافی تو ہر شہر میں دن رات پی جاتی ہے۔ مگر کس شہر کو کافی کلچر کا گڑھ سمجھا جانا چاہیے اس پر سیئٹل اور نیویارک سٹی میں مقابلہ ہے۔ مشہور کافی چین اسٹار بکس کا آغاز سیئٹل سے ہوا لیکن نیویارک میں رہنے والے کہتے ہیں کہ کافی تو ان کی رگ رگ میں دوڑتی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tBnjCR

Related Posts

0 Response to "نیویارک میں زندگی کا اہم حصہ 'کافی کا کپ'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3