
فیس بک کا جارج فلائیڈ مخالف پوسٹیں ہٹانے کا اعلان
فیس بک نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر اپنے دونوں پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹا گرام پر جارج فلائیڈ کی موت سے متعلق ایسے مواد تک رسائی محدود کر دے گی، جس سے کسی بھی طرح کے تشدد یا بدامنی کو ہوا ملتی ہو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xa7bdB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xa7bdB
0 Response to "فیس بک کا جارج فلائیڈ مخالف پوسٹیں ہٹانے کا اعلان"
Post a Comment