
روس میں تعینات امریکی سفیر مشاورت کیلئے امریکہ آرہے ہیں
امریکی سفیر جیک سلیوان کی ماسکو سے واشنگٹن روانگی ایک ایسے وقت پر ہو رہی ہے جب جمعے کے روز روس نے یہ مشورہ دیا تھا کہ امریکی سفیر کو بھی واشنگٹن میں تعینات روس کے سفیر کی تقلید کرتے ہوئے اپنے ملک جانا چاہئیے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3n66ZaE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3n66ZaE
0 Response to "روس میں تعینات امریکی سفیر مشاورت کیلئے امریکہ آرہے ہیں"
Post a Comment