-->
امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزینوں کو امیگریشن کے پیچیدہ مراحل کا سامنا

امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزینوں کو امیگریشن کے پیچیدہ مراحل کا سامنا

امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹاگون کے حکام کے مطابق افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد 65000 افغان مہاجرین کا انخلا ممکن بنایا گیا۔ ان میں سے 24000 افغان 17 اگست سے اب تک امریکہ لائے گئے ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kY8Q0O

Related Posts

0 Response to "امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزینوں کو امیگریشن کے پیچیدہ مراحل کا سامنا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3