
افغان جنگ کا خاتمہ: 'لوگ جانتے نہیں میرے شوہر نے جان کیوں دی'
امریکی فوج کے 26 سالہ ماہر نشانہ باز کرسٹوفر ہورٹن نو ستمبر 2011 کو افغانستان میں ایک حملے میں مارے گئے تھے۔ اُن کی بیوہ جین ہورٹن ہلاک ہونے والے فوجیوں اور ان کے لواحقین کے حقوق کے لیے کام کرتی ہیں۔ افغان جنگ کے اختتام پر جین کیا سوچ رہی ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tquyOW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tquyOW
0 Response to "افغان جنگ کا خاتمہ: 'لوگ جانتے نہیں میرے شوہر نے جان کیوں دی'"
Post a Comment