
نئی دہلی میں بلنکن،لاو روف کے درمیان مختصر ملاقات
امریکی حکام نے بتایا کہ بلنکن اور لاوروف نے نئی دہلی میں جی 20 کانفرنس کے موقع پر تقریباً 10 منٹ تک بات چیت کی۔ یہ مختصر مکالمہ ایسے وقت میں ہوا جب واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان روس کی یوکرین میں جنگ کے باعث تناؤ بڑھ گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1m8wfVc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1m8wfVc
0 Response to "نئی دہلی میں بلنکن،لاو روف کے درمیان مختصر ملاقات"
Post a Comment