-->
امریکہ میں عالمی اینٹی کرپشن اجلاس شروع: چین، روس اور ایران غیر حاضر

امریکہ میں عالمی اینٹی کرپشن اجلاس شروع: چین، روس اور ایران غیر حاضر

انٹرنیشنل اینٹی کرپشن کانفرنس (آئی اے سی سی) کے نام سے جانے والے اس فورم میں جن سات موضوعات پر توجہ مرکوز ہو گی ان میں عالمی سلامتی، نسل اور موسمیاتی تبدیلی، ڈارک مارکیٹس یعنی تاریک منڈیاں اور مجرمانہ نیٹ ورک، کلیپٹوکریسی، منی لانڈرنگ اور انسدادِ بدعنوانی کے کارکنوں کی حفاظت شامل ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uNOvcny

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں عالمی اینٹی کرپشن اجلاس شروع: چین، روس اور ایران غیر حاضر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3