
صدر بائیڈن کا سیمی کنڈکٹر تیار کرنے والے زیر تعمیر پلانٹ کا دورہ
صدر بائیڈن اپنی صنعتوں اور معشیت کے تحفظ کے لیے ملک کے اندر ہی جدید ترین چپس تیار کرنے پر زور دے رہے ہیں اور اس کے لیے خصوصی فنڈز بھی قائم کیے گئے ہیں۔ جس کے لیے بائیڈن انتظامیہ کے چپس اور سائنس ایکٹ کے تحت 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی مراعات کا اعلان کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f4vnApa
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/f4vnApa
0 Response to "صدر بائیڈن کا سیمی کنڈکٹر تیار کرنے والے زیر تعمیر پلانٹ کا دورہ"
Post a Comment