
کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے رابطے کا بتانے والی ایپ
امریکہ میں یونیورسٹی آف ایری زونا میں طالب علم اور دیگر عملہ ایسی ایپ کا استعمال کر رہے ہیں جو انہیں اس بات سے آگاہ رکھتا ہے کہ وہ کسی ایسے شخص سے رابطے میں تو نہیں آئے جسے کرونا وائرس ہو چکا ہو۔ یہ ایپ کیسے کام کرتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lIL4V4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lIL4V4
0 Response to "کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے رابطے کا بتانے والی ایپ"
Post a Comment