
کیا کولمبس ڈے کا نام تبدیل کر دیا جانا چاہیے؟
امریکہ میں کولمبس ڈے ہر سال اکتوبر کے دوسرے پیر کو منایا جاتا ہے۔ بہت سے امریکی کولمبس ڈے منانے کو ان مقامی امریکیوں کی توہین کے طور پر دیکھتے ہیں جو کولمبس کی 1492 میں یہاں آمد سے طویل عرصہ پہلے سے یہاں آباد تھے۔ اس لیے قومی تعطیل کی نوعیت میں تبدیلی لانے کے لیے تحریک ملک بھر میں زور پکڑ رہی ہے۔ ادارتی نوٹ: یہ ویڈیو پیکج پہلی بار اکتوبر 2019 میں نشر ہوا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32sptag
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32sptag
0 Response to "کیا کولمبس ڈے کا نام تبدیل کر دیا جانا چاہیے؟"
Post a Comment