
ریاض اور واشنگٹن میں شدید کشیدگی کے درمیان صدر شی کا سعودی عرب کا دورہ
چین سعودی عرب کا خام تیل کا سب سے بڑا خریدارہے، متوقع طور پر دونوں ممالک کے رہنما ان ممکنہ سودوں پر تبادلہ خیال کریں گے جن میں چینی کمپنیوں کو ان میگا پراجیکٹس میں مزید گہرائی سے شامل کیا جا سکتا ہے جو سعودی معیشت میں تیل کی مرکزیت ختم کرنے کے شہزادہ محمد کے وژن میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/krlfLBj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/krlfLBj
0 Response to "ریاض اور واشنگٹن میں شدید کشیدگی کے درمیان صدر شی کا سعودی عرب کا دورہ"
Post a Comment