
امریکہ نے مصنف رشدی کے سر کی قیمت لگانے پر ایران کیخلاف نئی پابندیاں لگا دیں
امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ ’ 15 خرداد فاؤنڈیشن ‘ نے رشدی پر انعام کو برقرار رکھا ہے اور 2012 میں مصنف کی ہلاکت پر اپنا انعام، 2 کروڑ ستر لاکھ ڈالر سے بڑھا کر، 3 کروڑ تیس لاکھ ڈالر کر دیا ہے۔ تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی رشدی کو قتل کیا اسے فوری طور پر یک مشت یہ رقم ادا کر دی جائے گی.
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eW1Qlpd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eW1Qlpd
0 Response to "امریکہ نے مصنف رشدی کے سر کی قیمت لگانے پر ایران کیخلاف نئی پابندیاں لگا دیں"
Post a Comment