
'ایسا لگا کہ ووہان میں بھوتوں کا بسیرا ہے'
بدھ کو 195 امریکی باشندوں کو لے کر ایک خصوصی طیارہ جنوبی کیلی فورنیا کے مارچ ریزرو ایئر بیس پر اُترا۔ جن میں 27 سالہ فٹ بالر جیرڈ ایونز بھی شامل تھے۔ ان کے بقول، پورے شہر میں سناٹا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس شہر میں اب بھوتوں کا بسیرا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2teALmd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2teALmd
0 Response to "'ایسا لگا کہ ووہان میں بھوتوں کا بسیرا ہے'"
Post a Comment