
نیویارک: امریکہ کی سرخ اور نیلی سیاست میں پھنسے سرحد عبور کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن
گزشتہ چند ماہ کے دوران غیرقانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد کا امریکہ میں آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ پرخطر راستوں سے سرحد عبور کرنے والوں کی بڑی تعداد کا تعلق وینیزویلا سے ہے جنہیں امریکہ کی جنوبی ریاستوں سے بسوں میں بھر کر روزانہ ڈیموکریٹک اکثریت والے شہروں میں کیوں بھیجا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں ندا سمیر سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yGgZowS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yGgZowS
0 Response to "نیویارک: امریکہ کی سرخ اور نیلی سیاست میں پھنسے سرحد عبور کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن"
Post a Comment