
امریکہ کا یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی اضافی امداد د ینے کا اعلان
محکمہ دفاع کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے کہا کہ نئے پیکج میں "ہمارس" نام کا گولہ بارود، سینکڑوں 155 ملی میٹر پریزیشن گائیڈڈ آرٹلری راؤنڈز ، ریموٹ اینٹی آرمر مائن سسٹم، بکتر بند گاڑیاں اور چھوٹے ہتھیار شامل ہوں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aVnzd2R
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aVnzd2R
0 Response to "امریکہ کا یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی اضافی امداد د ینے کا اعلان"
Post a Comment