-->
اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

کرکٹ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو کرکٹ سے متعلق امور پر تجاویز پیش کرے گی۔ کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ وہ متعلقہ فرد کی کارکردگی کا جائزہ لینے کی غرض سے اُنہیں اجلاس میں طلب کر سکتی ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31c1LPU

Related Posts

0 Response to "اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3