-->
پاکستان کی دفاعی امداد مکمل بحال نہیں کی گئی، امریکہ

پاکستان کی دفاعی امداد مکمل بحال نہیں کی گئی، امریکہ

پاکستانی آرمی چیف جنرل باجوہ کی امریکہ کے دورے میں اعلی فوجی وسول حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ان کی امریکہ آمد سے پہلے ہی ایف سولہ کی مرمت کے لیے450 ملین ڈالر کا ایک امدادی پیکج جاری ہوا، تاہم امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی دفاعی امداد مکمل بحال نہیں کی گئی ہے، تفیصلات بتارہی ہیں ارم عباسی

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5XM86AL

0 Response to "پاکستان کی دفاعی امداد مکمل بحال نہیں کی گئی، امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3