امریکہ: اپیل کورٹ نے تارکین وطن بچوں سے متعلق پروگرام ’ڈاکا‘ کے خلاف فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کیس نچلی عدالت کو بھیج دیا
ایک امریکی اپیل کورٹ نے تارکین وطن کے بچوں کے طور پر امریکہ آنےوالوں کو تحفظ فراہم کرنےوالے پروگرام ڈاکا کے خلاف نچلی عدالت کے فیصلے کی توثیق کی ۔عدالت نےڈاکا کے تحت رجسٹرڈ موجودہ 594000 تارکین وطن کو اپنی حیثیئت کی تجدید کی اجازت دی لیکن نئی درخواستوں کی بندش جاری رکھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/54G9FUi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/54G9FUi
0 Response to "امریکہ: اپیل کورٹ نے تارکین وطن بچوں سے متعلق پروگرام ’ڈاکا‘ کے خلاف فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کیس نچلی عدالت کو بھیج دیا"
Post a Comment