-->
پاکستان، امریکہ رابطہ کم ہونے کا فائدہ چین نے اٹھایا، سینیٹرکرس وان ہولن

پاکستان، امریکہ رابطہ کم ہونے کا فائدہ چین نے اٹھایا، سینیٹرکرس وان ہولن

امریکی سینٹ میں فارن ریلیشن کمیٹی کے رکن سینیٹر کرس وان ہولن کہتے ہیں پاک امریکہ تعلقات کی بحالی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مشترکہ مفادات کے گرد اچھے تعلقات قائم کرنا چاہیں اور یہ کہ پاکستان سے رابطہ کم ہونے کا فائدہ چین نے اٹھایا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو انٹرویو میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ETJmiS0

0 Response to "پاکستان، امریکہ رابطہ کم ہونے کا فائدہ چین نے اٹھایا، سینیٹرکرس وان ہولن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3