-->
امریکہ میں گن وائلنس کا ایک اور واقعہ: 15 سالہ لڑکے  کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

امریکہ میں گن وائلنس کا ایک اور واقعہ: 15 سالہ لڑکے  کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

گورنر روئے کوپر نے فائرنگ کے اس واقعے کو گن وائلنس کا ایک اشتعال انگیز اور افسوسناک واقعہ ہے.انہوں نے مزید کہا کہ کسی پڑوسی کو، کسی والد والدہ، کسی بچے، کسی بزرگ کو اپنے علاقے کے اندر خوف کی فضا میں نہیں رہنا چاہیے۔ کسی کو بھی نہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hEiGsm2

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں گن وائلنس کا ایک اور واقعہ: 15 سالہ لڑکے  کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3