
پاکستان کا جوہری پروگرام بے ربط، شاید یہ دنیا کےخطرناک ملکوں میں سے ایک ہے: بائیڈن
صدر بائیڈن نے چینی صدر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "وہ جانتے ہیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں، لیکن ان کے ساتھ بہت سے مسائل ہیں، لہٰذا ہم انہیں کیسے ہینڈل کریں؟ روس میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے ہم کیسے نمٹیں۔ اور میرا خیال ہے کہ دنیا کےسب سےخطرناک ملکوں میں سے ایک، پاکستان جس کے جوہری ہتھیار بے ربط ہیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bnLVfUR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bnLVfUR
0 Response to "پاکستان کا جوہری پروگرام بے ربط، شاید یہ دنیا کےخطرناک ملکوں میں سے ایک ہے: بائیڈن"
Post a Comment