
تیل کی پیداور میں کمی : امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کا مستقبل کیا ہو گا؟
سعودی عرب سمیت تیل پیدا کرنےوالےممالک کی طرف سے روس کے ساتھ مشاوت کے بعد پیداوار میں کمی سےامریکہ میں توانائی کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے اس فیصلے سے واشنگٹن اور ریاض کے تعلقات کو بھی دھچکا لگنے کا اندیشہ ہے، واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک میں منعقدہ مذاکرے پر مبنی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dImoA35
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dImoA35
0 Response to "تیل کی پیداور میں کمی : امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کا مستقبل کیا ہو گا؟"
Post a Comment