
عراق: ایران نواز ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی طیاروں کی بمباری
جمعرات کے روز کیے جانے والے ان حملوں میں اُن اسلحہ ڈپوز کو بھی نشانہ بنایا گیا جو ماضی میں امریکی اتحادی فوجیوں پر ہونے والے حملوں میں استعمال ہوئے تھے۔ البتہ امریکی حکام نے ان حملوں میں جانی نقصانات سے متعلق تفصیلات نہیں دیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39IC0dr
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39IC0dr
0 Response to "عراق: ایران نواز ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی طیاروں کی بمباری"
Post a Comment