
یروشیلم: ایران کے مسئلے کا سفارتی حل زیادہ بہتر ہوگا، صدر بائیڈن
صدر بائیڈن سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اسرائیل نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت موقف اختیار کیا تاہم صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ معاملات کو سفارتی سطح پر حل کرنا زیادہ بہتر ہوگا۔ مزید بتارہی ہیں یروشلم میں صدر کی کوریج کے لیے موجود وائس آف امریکہ کی پیٹسی وڈاکساوارا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9WgMEN2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9WgMEN2
0 Response to "یروشیلم: ایران کے مسئلے کا سفارتی حل زیادہ بہتر ہوگا، صدر بائیڈن"
Post a Comment